ہم بہترین فائبر پولیسٹر اور نائیلون پرنٹنگ سکرین کی جالی فراہم کرتے ہیں۔ سکرین پرنٹنگ کا استعمال بہت وسیع ہے،اس کے ذریعے ماسوائے پانی اور ہوا (بشمعول دیگر مائع اور گیس )تقریباً ہر چیز کو ہی پرنٹنگ کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کسی نے اس کے استعمال کو اس طرح بیان کیا ہے، "روئے زمین پر اگر کوئی کامل طریقہ اشاعت ہے تو وہ صرف سکرین پرنٹنگ ہی ہے۔"

خورد و نوش اشیا(پاوڈر، گلوکوز،دودھ پاوڈر وغیرہ )میک اپ، کی چھانٹی کیے استعمال کی جالی، ایئر کنڈیشن ، ایئر فلٹر میں استعمال کی جالی، گاڑیوں کے انجن تیل ، آئل فلٹر، میڈیکل کے شعبے میں استعمال ہونے والے فلٹرز، اور دیگر ہزارہا قسم کی جالیاں فراہم کی جاتی ہیں، علاوہ ازیں،گاہک کی ضرورت کے مطابق درمیانی سطع میں نائلون یا ربر کی تہہ والی یا فکسڈجالیاں بھی تیار کی جاتی ہیں، کاروباری مصنوعات کی تیاری میں استعمال ہونے اور گاہک کی ضرورت کے مطابق کی ہر قسم کی جالیاں تیار کی جاتی ہیں ۔

پرنٹنگ ، فلٹر کی تیاری، اور دیگر متعلقہ شعبہ جات میں استعمال ہونے والے آلات و مشینری کی فراہمی۔

ہمارے بارے میں

ی ُشِن شیین ہنگ فنگ سکرین پرنٹنگ میش مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ سکرین پرنٹنگ میش مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی ترقی میں ایک قابلِ قدر مقام رکھتی ہے۔ مسلسل تحقیق، نئی ایجادات، اپنے کلائینٹ سے مسلسل رابطے اور گاہکوں کی ضروریات کو مدِّنظر رکھتے ہوئے اپنی مصنوعات کو پائیدار اور دیرپا رکھنے کی کاوش میں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔ اسی تسلسل میں ہم نے نہ صرف ایڈوانس ٹیکنالوجی کی حامل ریپئر لوم اور شٹل مشین اور دیگر مشینیں بنائیں، بلکہ کئی سال کے تجربے تجزیے اور پروفیشنل صلاحیتوں کے حامل افراد کی ٹیم اور بیترین میٹیریل کے انتخاب کے ذریعے اپنی مصنوعات معیار کو جانچنے کا مکمل نظام تیار کیا اور دنیا کے مشہور سٹینڈرڈ ٹسٹ ایس-جی-ایس کے انتہائی سخت بین الاقوامی معیارات کو باآسانی پاس کیا۔ ہماری مصنوعات پولیسٹر ، نائلون، پولی پروپلین اور دیگر میٹیریل پر مُشتمل ہے ، جن کا سکرین پرنٹنگ میش، فلٹر ایلیمنٹ، لیکیوڈ سیپریشن، تعمیراتی تزئین و آرائش، فنوُنِ لطیفہ اور روزمرہ زندگی کے دیگر شعبہ جات میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ہم کنڈکٹِو جالی، صوتی جالی اور گرم ہونے والی جالی پر بھی تحقیق و ترقی کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ زندگی کے دیگر شعبہ جات کی ضروریات کو بھی پورا کیا جا سکے۔ اپنی مصنوعات کے معیار اور پائیداری کو یقینی بنانے کیلئے بہترین میٹیریل ، انتظامی سسٹم اور بہترین پروفیشنل صلاحیتوں پر انحصار پر یقین رکھتے ہیں۔...​

Scroll to Top